مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارتی فورسز نے کشمیر کے علاقے پلوامہ میں فائرنگ کرکے 4 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا۔ کشمیری میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے علیحدگی پسندوں کو سرچ آپریشن کے دوران نشانہ بنایا۔ واقعے کے بعد علاقے میں غیراعلانیہ کرفیو نافذ کردیا گیا ہے، جبکہ انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس بھی بند کردی گئی ہے۔
بھارتی فورسز نے کشمیر کے علاقے پلوامہ میں فائرنگ کرکے 4 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا۔
News ID 1888225
آپ کا تبصرہ